مایا علی آج کل کیا کررہی ہیں

مایا علی آج کل کیا کررہی ہیں

.پاکستان کی مشہور ادکارہ اور ماڈل مایا علی آج کل کیا کررہی ہیں

پاکستان کی مشہور ماڈل وادکارہ مایا علی آج کل قرنطینہ کے دوران مختلف قسم کی ویڈیوز انسٹاگرام پر لگا رہی ہیں۔ جس میں کبھی گھر کی صفائی یا کبھی کچھ۔
حا ل ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے چاکلیٹ کوکیز بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

مایا علی آج کل کیا کررہی ہیں

یہ بھی پڑھیں: مایا علی کیوں روئی تھی

اس میں انہوں نے لکھا ہے کہ قرنطینہ میں انہوں نے چاکلیٹ کوکیز بنائے ہیں جو ان کی والدہ کو بہت پسند آئے ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ان کو بنانے میں بہت مزہ آیا مگر ان کو کھانے میں اس سے بھی زیادہ مزہ آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

مایا علی آج کل کیا کررہی ہیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں