کوروناوئرس ہماری جڑوں میں بیٹھ گیا ہلاکتوں میں اضافہ

ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد

ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد حد سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔
حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کوروناکے مریضوں کی تعداد بارہ سو پنتس ہو گئی ہے۔ کس صوبے میں کورونا کے کتنے مریض ہیں۔

صوبہ سندھ
429
صوبہ پنجاب
408
صوبہ بلوچستان
131
کے پی کے
147
گلگت بلتستان
91
اسلام آباد
27
آزاد کشمیر 2

ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد

اس معاملے پر علماء اور حکومتی عہدداروں نے اتفاق کیا ہے کہ مساجد میں اجتماعات پرپاپندی ہونی چاہیے تا کہ لوگ کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں