کوروناوئرس ہماری جڑوں میں بیٹھ گیا ہلاکتوں میں اضافہ

ملک میں کوروناوائرس کی بڑھتی ہوئی خطرناک تعداد

پاکستان میں کورونا کے مریض2291 ہوگئی۔
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2039ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د 26ہوگئی اور ابھی دس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 845، سندھ میں 743،کے پی کے میں 276،بلوچستان میں 169،اسلام آباد میں 69،گلگت بلتستان میں 187اور آزاد کشمیر میں 9مریض ہیں۔

ملک میں کوروناوائرس کی بڑھتی ہوئی خطرناک تعداد

اس حوالے سے وزیراعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین میں کوروناوائرس پھیلاتو پورا یقین تھا کہ پاکستان بھی آئے گا۔ پندرہ جنوری سے اس کی تیاریاں کر رہے تھے اس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ کوروناوائرس نے آگے بڑھنا ہے مگر یہ پتہ کہ کس حد تک بڑھنا ہے۔ عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
حکومت نے لاک ڈاون میں 14اپریل تک توسیع کر دی۔
مزید چینی امداد پاکستا ن پہنچ گئی۔طیارہ 52ٹن امدادی سامان لے کر بیجنگ سے اسلام آباد پہنچا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں