ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا سوچ سے بھی زیادہ

ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا سوچ سے بھی زیادہ

پاکستان میں کورونا کے مریض2450 ہوگئی۔35لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2039ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د 26ہوگئی اور ابھی دس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا سوچ سے بھی زیادہ

حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 920، سندھ میں 783،کے پی کے میں 313،بلوچستان میں 169،اسلام آباد میں 62،گلگت بلتستان میں 190اور آزاد کشمیر میں 9مریض ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا سوچ سے بھی زیادہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں