مہر پوش کے حوالے سے لوگوں کے تاثرات

مہر پوش کے حوالے سے لوگوں کے تاثرات

جیوپر شروع ہونے والے ڈرامے مہر پوش کی پہلی قسط کت بعد لوگوں کے تاثرات کافی اچھے ہیں۔

مہر پوش کے حوالے سے لوگوں کے تاثرات

لوگوں کا کہنا ہے کہ کافی عرصے کے بعد عائزہ اور دانش کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ بھی ایک تاریخ رقم
کریں گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: مہر پوش کا بے صبری سے انتظار

یاد رہے کہ اس ڈرامے میں عائزہ اور دانش کا فی لمبے عرصے کے بعد ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں