مہوش حیات کے بھارت پر جوابی حملے

مہوش حیات کے بھارت پر جوابی حملے

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف پھر سے نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرتے ہوئے استعمال کررہاہے۔

مہوش حیات کے بھارت پر جوابی حملے

مہوش حیات نے ٹوئٹر پر بھارت میں کورونا کیوجہ سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی پھیلانے اور امتیازی سلوک کر نے پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ایک آرٹیکل کا حوالہ دیا جس میں مسلمانوں کو بھارت میں کورونا وائرس سبب بتایا جا رہا ہے ۔

یہ خبر بھی پڑھیں: اداکارہ مہوش حیات نے دل کے حوالے سے بڑا پیغام دیا

مہوش حیات نے لکھا یہ آرٹیکل ابھی نظروں سے گزرا ہے اس کو پڑھ کے صرف یہ ہی کہا جا سکتا ہے کہ بہت شرم کی بات ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں