میرا جی پھر پکڑی گئی

میرا جی پھر پکڑی گئی

اداکارہ میرا نے خود کو نیو یارک کے ایک ہوٹل میں بند قرار دیتے ہوئے وزیراعظم سے واپسی کے انتظامات کرنے کی ہاتھ جوڑ کر التجا کی تھی تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کی حقیقت کھل کر سامنےآگئی۔

میرا جی پھر پکڑی گئی

خود کو کورونا کی وجہ سے ہوٹل میں قید ہونے کا ڈرامہ کرنے والی میرا کی مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے ساتھ سیرو تفریح کی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں، نیویارک میں کیپٹن نوید کے ساتھ واٹس ایپ پر اداکارہ ریشم اور ماریہ واسطی سے گپ شپ بھی کی ۔

یہ خبر بھی پڑھیں: اداکارہ میرا نے حکومت کے آگےہاتھ جوڑ لئیے

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی فنکار کمیونٹی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ، اس دوڑ میں خود کو پیچھے سمجھنے والی میرا نے ویڈیو میسج میں خود کو ہوٹل میں قید دیکھایا ، جس پر لوگوں کی جانب سے پیغامات بھی موصول ہوئے تھے لیکن وہ ویڈیو جہاں بنائی گئی وہ کوئی ہوٹل نہیں بلکہ میرا کے مبینہ شوہر نوید کے گھر کا کمرہ ہے۔ ذرائعکے مطابق میرا ہمایوں سعید کے ہمر اہ امریکا نہیں آئی تھی بلکہ وہ پہلے سے وہاں پر نوید کے ساتھ اور دبئی سے فروری کے آخر میں امریکا آئی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں