میر شکیل الرحمن کی ساتھ لڑائی

میر شکیل الرحمن کی ساتھ لڑائی

جیو اور جنگ گروپ کے مالک بھی نیب کی زد سے نہ بچ سکیں۔
نیب حکام نے میر شکیل الرحمن کو 54کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کئے گئے لیکن میر تسلی بخش جواب نہ دے سکیں۔

میر شکیل الرحمن کی ساتھ لڑائی

اس حوالے سے نیب آفسران اور میر شکیل الرحمن کے درمیان گرم گفتگو بھی ہوئی۔
میر شکیل الرحمن کے فراہم کردہ دستاویزات ایل ڈی اے سے مطابقت نہیں رکھتے تھے۔ اس موقع پر میر صاحب 16میں چار سوالات کےجواب دیں سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں