پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کا آج پہلا دن

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کا آج پہلا دن

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کا آج پہلا دن ہے۔ آج سے لاہور سمت پورے پنجاب کے تمام اضلاع میں کاروباری زندگی کا آغاز ہوگا۔ شہر میں تمام کاروبار صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہے گا تاہم بڑے پلازے اور شاپنگ مالز بند رہیں گے۔

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کا آج پہلا دن

سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، سینما گھر، پبلک ٹرانسپورٹ، تفریحی مقامات، شادی ہالز بھی مسلسل بندش کا شکار رہے گئیاس کے علاو ڈبل سواری پر پابندی برقرار رہے گی، آٹو رکشہ اور موٹر سائیکل رکشہ چلیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:کراچی میں مختلف شہروں میں کاروبار بحال

ہفتے میں 4 دن پیر سے جمعرات تک کاروبار کھلے گا جب کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن ہوا کرے گا۔ جزوی لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ اسٹورز، دودھ دہی و گوشت کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے۔ لاہور میں جزوی لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث شہر بھر کی سڑکوں پر ٹریفک میں اضافہ اور پولیس ناکوں ہوگئیہے۔
حکومت پنجاب نے کاروبار کھولنے کے لئے ایس او پیز بھی جاری کر دیئے ہیں کاروبار کے دورا ن سوشل فاصلہ برقرار رکھنا ہو گا، اس کی خلاف ورزی کی صورت میں 2 سے 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ بھی ہو سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں