نعیم الحق کے انتقال پر عمران خان کا بڑا علان

نعیم الحق کے انتقال پر عمران خان کا بڑا علان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کر گئے۔ اس موقع پر پارٹی کے ہر رکن غم سے نڈھال ہے اور عمران خان صاحب کا کہنا ہے کہ آج میری پارٹی کا ایک بہت مخلص بندہ میراساتھ چھوڑ گیا ہے۔
نعیم الحق پاکستان تحریک انصاف کے بانیوں میں سے تھے۔وہ کافی عرصے سے بلڈ کینسر کے مریض میں مبتلا تھے اور آغا خان ہوسپٹل میں زیر علاج تھے۔ عمان خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ نعیم کے جانے سے شاید سب کچھ تباہ ہو گیا۔

نعیم الحق کے انتقال پر عمران خان کا بڑا علان

نعیم الحق نے کافی اثر پارٹی میں انفارمیشن سیکٹریری اور پریذڈنٹ پی ٹی آئی سندھ کے عہدہ پر تیعینات رہے۔ وہ گیارہ جولائی انیس سوانچاس کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں