نواز شریف کی تصویر کے حوالے سے مریم نواز میدان میں آگئی

نواز شریف کی تصویر کے حوالے سے مریم نواز میدان میں آگئی

مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ایک جھلک سے ان کے مخالفین کے ہوس اُڑ جاتے ہیں۔

نواز شریف کی تصویر کے حوالے سے مریم نواز میدان میں آگئی

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر پر ہونے والی تنقید پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین کی ہر چال اُلٹ ہوگئی، تصویر کا مقصد تشہیر نہیں بلکہ لوگوں کے دلوں سے نواز شر یف کی محبت ختم کر نا تھا جو کہ ہر بار کی طرح ناکام ہوا۔

یہ خبربھی پڑھیں: نوازشریف کی ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے تصویر وائرل

مریم نوازکا کہنا تھا کہ نواز شریف کا خوف نا ان کو زندگی جینے دیتا ہے نا چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، اور یہ ان کی سزا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں