نو ٹائم نو ڈائی کا پہلا ٹیلر جاری

نو ٹائم نو ڈائی کا پہلا ٹیلر جاری

جیمز بانڈ سلسلے کی 25 ویں فلم ”نو ٹائم ٹو ڈائی“دس اپریل کو امریکی سینما گھروں میں پئش کی جائے گی۔

نو ٹائم نو ڈائی کا پہلا ٹیلر جاری

کیری جوجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمدو اپریل کو برطانیہ اوردس اپریل کو امریکہ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم میں ڈینیئل کریگ کا لیڈ رول ہیں، فلم کا تھیم سانگ بیلی ایلش نے گایا ہے۔

The first trailer for No Time to Die has finally been released. Peoples Have lots of Expectations from this new Film from Jams Bond Series.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں