نیا آئی فون

نیا آئی فون

نیا آئی فون
                                                 نیا آئی فون

ایپل کا شمار دنیا کے مہنگے کے ترین موبائلز میں ہوتا ہے لوگو ں کو شدت سے اس کے فونز کا انتظار رہتا ہے۔ آئی فون کا نام سنتے ہی ذہن میں ایپل کا نام آتا ہے۔مہنگے ترین آئی فونز بنانے والی کمپنی نے سستے فونز نکلنے کا اعلان کر دیا جنہیں آ ئی فون ٹو کا نام  دیا جا رہا ہے۔اس کا ڈسپلے مہنگی ترین اوایل ای ڈی کی بجائے ایل سی ڈی کے ہوں گے۔ان کے ویب سایٹ پر دی گی معلومات  کے مطابق دونوں کی ان دونوں کی ایل سی ڈی میں فرق ہوگاایک کی ایل سی ڈی ساڑھے 5انچ اور ایک کی 6انچ کی ہوں گی۔

نیا آئی فون

یہ فون اس سال مارچ کے پہلے ہفتے میں لانچ ہو گا اور اس کی تیاری بھی شروع ہو گی ہے۔جہاں تک سی کی قیمت کی با ت ہے تو اس کی قیمت تین سو ننانوے ڈالر ہوسکتی ہے جو کہ پاکستانی 53000روپے کے قریب بنتی ہے۔ یہ فون تین رنگوں پر محیط ہوگا جس میں گرے، سلور اور سرخ رنگ ہوگا۔اس کی جی بی کی گنجائش34 اور 128ہوگی۔

جہاں تک ان کے ڈائزینز کی بات ہے تو اطلاعات کے مطابق ان کا ڈائزین ایٹ فون جیسا رکھا گیا ہے۔ سب سے بڑی بات اس میں ایپل کا جدید ترین اے تیرہ پروسیسر رکھا گیا ہے جو کہ ایپل 11میں نصب کیا گیا ہے۔
سمتبر 2020میں ایپل بارہ کی آمد آمد ہے جو کہ یقنا 5جی ٹیکنالوجی سے معزین ہوگا۔آئی فون بارہ پرو کی سکرین 5.4اور آئی فون بارہ پروپلس کی سکرین 6.1انچ ہو گی۔

اسی طرح یہ کمپنی اس سال 4جی کے تین ماڈل اور پانچ جی کے تین ماڈل ریلز کر رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ پلس اور پکس میں تھری ڈی ماڈل کیمرے ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں