نیب کی شہباز شریف کو دوبارہ چھٹی ارسال

نیب کی شہباز شریف کو دوبارہ چھٹی ارسال

نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ آنے کی دعوت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کر دی

نیب کی شہباز شریف کو دوبارہ چھٹی ارسال

ہے اور ساتھ ہی ساتھ نیب لاہور نے شہباز شریف کو 9 جون کو دوبارہ طلب کیا ہے۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کو طلبی کا نوٹس بھی بھجوا دیا گیا ہے۔جس میں شہبازشریف کو 9 جون کو دوپہر بارہ بجے پیش ہونے کا حکم ارسال کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : ن لیگ کو ایک بار پھر ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں