وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کی چھترول کر دی۔

وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کی چھترول کر دی۔

آج کی سب سے بڑی خبر

تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن کے وائٹس ایپ پر وائرل وائس میسجز پر ندیم افضل چن کی چھترول کر دی۔

وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کی چھترول کر دی۔

اس میسج میں ندیم نے کہاتھاکہ آپ لوگ اپنے گھروں میں رہے تا کہ آپ کوروناوائرس سے بچ سکیں۔ مگر ڈانٹ اس بات پر پڑی جب چن صاحب نے کہا کہ حکومت آپ سے اصل تعداد چھپ رہی ہے اس حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ وفاقی وزیر ہیں لوگ آپ کی بات پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں