وزیراعظم کا قوم کے نام بڑا پیغام

وزیراعظم کا قوم کے نام بڑا پیغام

وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ خوف اور گھبراہٹ سے زیادہ نقصان ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان کہنا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہمیں ڈرنا نہیں ہمت سے کام لینا ہے۔

وزیراعظم کا قوم کے نام بڑا پیغام

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان طلباء جو چین میں پڑھ رہے تھے انکا وہان رکھنے کا مشکل فیصلہ ہے مگر یہ بھی وقتی مجبور ی ہے۔ کوئی بھی ایسا پاکستان نہیں آسکتا جو اس وباء کے قر یب رہا ہو۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ جنگ ٖصرف حکومت نہیں بلکہ قوم لڑ سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

وزیراعظم کا قوم کے نام بڑا پیغام” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں