وزیراعظم کا کشمیر کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

وزیراعظم کا کشمیر کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے حوالے سے مودی سرکار کے کالے کر توتوں سے پدردہ فاش کر دیا۔

وزیراعظم کا کشمیر کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

وزیر اعظم نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کشمیر کے حوالے سے مودی کاآر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح شکل اختیار کر چکا ہے۔ اولاً مقبوضہ خطے پر غیر قانونی قبضے سے کشمیرکے لوگوں کو حق خودارادیت سے محروم کیا جائے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین کے خلاف غیرانسانی اسلحےکی مدد سے پورےجبر سےانہیں کچلاجائے ۔ اس کے بعد کرفیو نافذ کر کے ادویہ و خوراک سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ سے محروم کیاجائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں