وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلییدپر کورانا کا وار

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلییدپر کورانا کا وار

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلییدپر کورانا کا وار

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیید نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات سامنے نہیں آئی مگر ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کی نظر کر لیا ہے ۔ میری اچھی صحت کےلیے دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں