ٹام اینڈجیری کی وجہ شہرت

ٹام اینڈجیری کی وجہ شہرت

ٹام اینڈ جیری اسی سال گذرنے کے بعد دنیاکے مقبول ترین کارٹون ہے۔
ٹام اینڈ جیر ی نے سات با ر اکیڈمی ایواڈ بھی اپنے نام کیا اور آج بھی دنیا بھر میں کے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی بے حد مقبول ہیں۔یہ واحد کارٹونز ہیں جن پر مبنی ایک گیم بھی ہیں جو جس کے چین میں سو ملین سے زیادہ صارفین بھی موجود ہیں۔

ٹام اینڈجیری کی وجہ شہرت

دوہزار سولہ میں مصر کے ایک اعلی آفسر نے ان کارٹونز پر الزام لگا یا تھا کہ یہ کارٹون مشرقی وسطی میں بڑھتاہوا تشدد ہے جبکہ ایران نے دو مرتبہ ایران اور مریکہ کے تعلقات کو اس کارٹون سے تشبہہ دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں