پاکستانی انجنیئرنےسستا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

پاکستانی انجنیئرنےسستا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

پاکستان کے ہنر مند نوجوان انجینئر نے سستاخود کار پورٹیبل (سفری) وینٹی لیٹر تیار کر کے دشمن کے منہ کو حیران کر دیا۔

پاکستانی انجنیئرنےسستا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

حیدرآباد میں امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے تعلیم یافتہ انجینئر علی مرتضیٰ سولنگی نے اپنے ایک انٹر ویومیں بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انھوں نے سستا ترین اور خودکار پورٹ ایبل وینٹی لیٹر تیارکیا ہے جس کا ڈیزائن انھوں نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کو بھی دکھا کر داد وصول کی ہے۔
انجینئر علی مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ان کی جانب سے تیار کردہ پورٹ ایبل وینٹی لیٹرکے لیے کسی ڈاکٹر یا تکنیکی عملے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں