ملک میں کوروناوائرس کی بڑھتی ہوئی خطرناک تعداد

پاکستان میں کوروناوائرس کی تعداد

پاکستان میں کوروناوائرس کی تعداد 1865ہوگی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں 148افراد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس کی تعداد

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق کوروناوائرس کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے اور اس صوبے میں 652افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ سند ھ میں 627، کے پی کے میں 221، بلوچستان میں 153،اسلام آباد میں 58، گلگت بلتستان میں 148اور آزاد کشمیر میں 6 مریض ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں