پاکستان کورونا کو شکست دنیے والے 20 ممالک میں شامل

پاکستان کورونا کو شکست دنیے والے 20 ممالک میں شامل

ایک طرف دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ ہوگئی اور ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگ موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں تو دوسری جانب

پاکستان کورونا کو شکست دنیے والے 20 ممالک میں شامل

خوشی کی بات بھی ہے کہ کورونا وائرس کے پچیس لاکھ سے زیادہ متاثرین اس بیماری کو بُری طرح شکست دے کر صحت یاب ہوئے ہیں، جو ایک خوش آئند بات ہے۔
پاکستان بھی ان ٹاپ 20 ملکوں کی صف میں شامل ہے جو اس عالمی وبا کوشکست دے رہے ہیں۔

پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 20,231 افرادصحت یاب ہوچکے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی شرح 33 فیصد ہے جو ایک حوصلہ افزاء خبر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں