پنجاب میں امتحانات کب ہونگے خبر پڑھیں لیں

پنجاب میں امتحانات کب ہونگے خبر پڑھیں لیں

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سے صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

پنجاب میں امتحانات کب ہونگے خبر پڑھیں لیں

پنجاب میں امتحانات کب ہونگے خبر پڑھیں لیں
                                    پنجاب میں امتحانات کب ہونگے خبر پڑھیں لیں

جاری کردہ مراسلے کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے بلکہ صرف تحریری پرچے لئے جائیں گے۔پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ شیڈول کے تحت امتحانات کی تیاریاں شروع کریں تاہم 4 جون تک کورونا وائرس نہ ختم ہوا تو یہ شیڈول منسوخ بھی ہو سکتا ہے۔
جاری کردہ مراسلے کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات ہوچکے ہیں اس کے نتائج کااعلان جولائی کے تیسرے ہفتہ ہوگا۔ نویں کلاس تھیوری امتحانات 18 جون سے 27 جون کے درمیان ہوں گے اور نتائج کا اعلان ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ انٹرمیڈیٹ 2nd ائیر کے امتحانات 29 جون سے 27 جولائی کے درمیان ہوں گے اور نتائج کا اعلان ستمبرمیں ہوگا۔ اسی طرح فرسٹ ائیر کے امتحانات 10 جولائی سے 20 جولائی ہوں گے،نتائج کا اعلان اکتوبر میں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں