پنجاب میں کاروبار کھولنے کی اجازت مگر کن کو

پنجاب میں کاروبار کھولنے کی اجازت مگر کن کو

پنجاب حکومت نے دس سے کم کورونا سے متاثرہ شہروں کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب میں کاروبار کھولنے کی اجازت مگر کن کو

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں 10 سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل کھولنے پر اتفاق ہوا ۔
کاروبار چلانے کے لیے ایس او پیز پر عملدآمد کرنا لازم ہوگا جن پر عملدرآمد کی ذمہ داری متعلقہ مارکیٹ کے صدر اور تنظیم کی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں