پنجاب کو کورونا نے گھیر لیا 3291مریض ہوگئے

پنجاب کو کورونا نے گھیر لیا 3291مریض ہوگئے

پاکستان میں کورونا کے مریض6919ہوگئی۔128لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد6919ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د128ہوگئی ۔

پنجاب کو کورونا نے گھیر لیا 3291مریض ہوگئے

حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 3291، سندھ میں 2008کے پی کے میں 912،بلوچستان میں 280،اسلام آباد میں 145،گلگت بلتستان میں 237اور آزاد کشمیر میں 46مریض ہیں۔

پنجاب کوروناوائرس میں ٹاپ پر
تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد3291 یعنی کہ سب سے زیادہ ہے

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کوروناوئرس ہماری جڑوں میں بیٹھ گیا ہلاکتوں میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پنجاب کو کورونا نے گھیر لیا 3291مریض ہوگئے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں