پیاز کے فوائد

پیاز کے فوائد

ویسے تو قدرت کی ہر چیز میں ہی برکت اور صحت ہے مگر کچھ بہت سی ایسے قدرتی بناتات سبزیاں، پھل وغیر ہ ہیں جو آپ کی زند گی کو صحت وتندرست بنا سکتے ہیں۔ ویسے تو پیاز کے بغیر آپ کا باورچی خانہ کچھ بھی نہیں لیکن اس کے فائد ے جان کر آپ حیرا ن ہوجائے گئے کہ یہ آپ کے دل اور بہت سی بیماریوں کے لئے ضروری ہے۔اس دنیا کے تمام ڈاکٹر اس بات کی دل کھول کر تصدیق کر چکے ہیں کہ اس دنیا سے پیاز ختم ہو جائے تو انسان کو نقصان ہی نقصان ہے۔ایک سروے کے مطابق پیاز میں مردوں، عورتوں اور بچوں کہ بہت سی بیماریوں کا حل ہے۔

پیاز کے فوائد

پیاز کی تاثیر اس قدر فائدہ مند ہے کہ آپ اگر ادویات کا استعمال نہ کریں تو پیاز اکیلا ہی شیر ہے۔آپ کو یہ جا ن کر حیرت ہوگی کہ دنیا کے جس ملک یعنی کہ فرانس میں فیشن کا آغاز ہوتا ہے وہاں کہ لوگ پیاز کی بدبو کو ناپسند نہیں کرتے بلکہ اس کا سوپ پیتے ہیں اسی وجہ سے اگر آپ نے کبھی بغور جائزہ کیاہو تو فرانس میں دل کی بیماریاں بہت کم ہیں۔
پیاز کا ایک فائدہ تو آپ کو اور بھی حیران کر دیں گا کہ دوسری جنگ میں روسی فوجوں نے اپنا علاج زخموں پر پیا ز بندھ کر کیا تھااور ان کا زخم اک دو دن میں ٹھیک ہوجاتا تھا۔آج کل کے دور میں نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک زیادہ ہو رہے ہیں تو یہ جانا بہت ضروری ہے کہ اس کے مسلسل استعمال سے آپ دل کی بیماریوں سے بھی بچ سکتے ہیں۔ اگر کسی گھر میں پیا ز پھوڑ کر جگہ جگہ رک دیا جائے تو اس گھر کے لوگ ہیضے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
اسی طرح قے آنے کی صورت میں پیاز کو سونگھ لینے بھی قے ختم ہوجاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں