چوہدری سرور اور حریم شاہ

چوہدری سرور اور حریم شاہ

چوہدری سرور اور حریم شاہ
                                           چوہدری سرور اور حریم شاہ

چوہدری سرور کا شمار بہت داناں اور بڑت سیاست دانوں میں ہوتا ہے آج تک نہ تو ان کی کوئی بھی نازیبا حرکت سامنے آئی ہے اور نہ ہی کوئی ایسی با ت جو ان کی ساخ اور حکومتی تعلقات کو خراب کرسکے۔ پاکستان تحریک انصاف آج کل ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے ساتھ خبروں کی زینت بنی ہو ئی ہے۔ کبھی شیخ رشید تو کبھی فیاض الحسن چوہان ان کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہیں تو کبھی ان سے ذلت کے خوف سے فواد چوہدری بڑت اینکر ز کو تھپڑ مارتے ہوئے نظرآتے ہیں مگر اصل حقیقتوں سے پرہ نہیں اٹھا رہے ہیں۔

چوہدری سرور اور حریم شاہ

ایک تقریب میں چوہدری سرور صاحب سے پوچھا گیاکہ آپ کی بھی تصویریں حریم شاہ کے ساتھ تو ان کا جواب تھاکہ میرے ساتھ ان کی تصاویرایک تقریب کی ہے اور وہ سلفیی نہ ہی تو کسی بند کمرے کی ہے اور نہ ہی گورنر ہاوس کی جو میں اس کا جوب دوں۔ اُن کا مزید کہناتھا کہ میرے ساتھ دن میں تقریبا 200,300 لوگ تصویر لیتے ہیں یہ کو ئی بڑے بات نہیں مزید چوہدری سرور صاحب کا کہناتھا کہ آئیے روز میڈیا کا وزراء کی ویڈیوز پر پورا پورا پروگرام کر نا نا مناب سی بات ہے میر ے خیال میں میڈیا کا یہ کام نہیں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا سیاسی پارٹیوں کی اہم میٹنگز میں یا اہم عہدیداروں کے ساتھ بات چیت میں حریم کا کیا کام؟ یہ وزراء انپی وزراتیں سمبھالنے کی بجائے حریم کو کیوں سمبھال رہے ہیں کیا یہ ہی تھا وہ تبدیلی کا نعر ہ جو عمران خان صاحب 22 سال سے لگا رہے تھے۔ا ب دیکھنا یہ ہے کہ یہ تماشا اور کتنے دن اور کس کس کے ساتھ چلتا ہے اور کس کس کے راز کھل کر سامنے آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں