چوہدری سرور کا اہم ٹوئٹ

چوہدری سرور کا اہم ٹوئٹ

گورنر پنجاب چوہدری کا کہنا ہے کہ لاہور کے بعد اسلام آباد کا نام دُنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہونا میرے ساتھ ساتھ بائیس کروڑ پاکستانیوں کے لئے فخر کی بات ہے۔

چوہدری سرور کا اہم ٹوئٹ

چوہدری سرور کا مزید کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں دنیا والے آج پاکستان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔قائد اور اقبال کے پاکستان کو آگے بڑھنے سے کوئی روک سکتا ہے۔ عمران خان کا کرتارپور داہداری ایک بہت اچھا قدم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں