چیف منسٹر سند ھ قائم علی شاہ

چیف منسٹر سند ھ قائم علی شاہ

چیف منسٹر سند ھ قائم علی شاہ
چیف منسٹر سند ھ قائم علی شاہ

وزیراعلی سند ھ مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ کوروناکے حوالے سے صورت کافی پریشان کن ہے مگر اس سے خوف زدہ نہ ہو۔

وزیراعلی سند ھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کوروناوائرس کے پھلنے کا خدشہ ہے تو مگر اس سی روزمرہ کی زندگی کو نہ ہی بندکریں گے اور نہ اس کی تجویز کریں گے۔

چیف منسٹر سند ھ قائم علی شاہ

انکا مزید کہنا تھا کہ اس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکامگر یہ اس سے احتیاط بہت ضروری ہے یہ ایک اچھوتی بیماری ہے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ دو بڑے ہسپتالوں کو آئسولیشن میں تبدیل کیا گیا ہے انہوں نے اس پر بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ مسئلہ قومی نہیں بلکہ بین الااقوامی ہے اس کے سب کو مل جل کر کام کر نا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں