ڈانس کرتے کرتے دنیا سے چل بسے

ڈانس کرتے کرتے دنیا سے چل بسے

ڈانس کرتے کرتے دنیا سے چل بسے

ڈانس کرتے ہوئے ایک شخص کی اچانک موت کی ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک شادی کے دوران ڈانس کرتے ہوئے ایک شخص اچانک دنیا فانی سے کوچ کر گیا، پارٹی میں شریک ان کے رشتے داروں نے اس منظر کو کیمرے سے ریکارڈ کر لیا۔آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک شخص پارٹی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈانس کر رہا ہے، جبکہ کچھ خواتین بھی اس کے ساتھ ہی رقص میں مصروف ہیں،ڈانس کرتا شخص جب بیٹھ کر سانس لینے لگتا ہے تو اچانک سے اس کا انتقال ہوگیا۔

There is no value for life we are nothing but the reason why we are fighting with each other , blaming and there is nothing in life.  A Video who Viral in Social Media is a Proof.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں