ڈاکٹر عطاالرحمن کا کوروناوائرس کے حوالے سے بڑا بیان

ڈاکٹر عطاالرحمن کا کوروناوائرس کے حوالے سے بڑا بیان

عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹرعطا الرحمن نے کہا کہ کووراناوائرس کی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔

ڈاکٹر عطاالرحمن کا کوروناوائرس کے حوالے سے بڑا بیان

چیئر مین ٹاسک فورس سائنس وٹیکنالوجی ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا کہ میں روز روز کی بگڑتی حالت کو دیکھ کر کہہ رہا ہوں کہ کوروناوائر س کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹرعطاالرحمن کا بڑا کارنامہ

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کروانے چاہیے تاکہ اصل تعداد کا پتہ چل سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ڈاکٹر عطاالرحمن کا کوروناوائرس کے حوالے سے بڑا بیان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں