ڈرامہ سریل میرے پاس تم ہو کی ٹی وی پر دوبارہ واپسی کی اصل وجہ

ڈرامہ سریل میرے پاس تم ہو کی ٹی وی پر دوبارہ واپسی کی اصل وجہ

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دینے والا ڈرامہ میرے پاس تم ہو دوبارہ ٹی وی پر دیکھایا جائے گا۔ اس ڈرامے کو دوبار ہ چلانے کی اصل وجہ ناظرین کی بھر پور فرمائش ہے۔
یہ ڈرامہ 30مارچ سے نشر کیا جائے گا۔

ڈرامہ سریل میرے پاس تم ہو کی ٹی وی پر دوبارہ واپسی کی اصل وجہ

ڈرامے کے پروڈیوسر اور مرکزی کردار کر نے والے اداکار ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصویر لگا تے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامہ میر ے پاس یم ہو واپس آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میر ے پاس تم ہو کا اختتام

آپ اس ڈرامے کو ہر پیر سے جمعہ کو شب دس بجے دیکھ سکیں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ڈرامہ سریل میرے پاس تم ہو کی ٹی وی پر دوبارہ واپسی کی اصل وجہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں