کراچی میں مختلف شہروں میں کاروبار بحال ہوگیا۔

کراچی میں مختلف شہروں میں کاروبار بحال ہوگیا

کراچی میں حکومت کی اجازت کے بعد مختلف شہروں میں کاروبار بحال ہوگیا۔

کراچی میں مختلف شہروں میں کاروبار بحال ہوگیا

کراچی میں لائٹ ہاؤس مارکیٹ کیکاروباری افراد نے دکانیں صبح 8 بجے ہی کھول دیں۔سندھ حکومت کی جانب سے قوائد و ضوابط جاری ہونے کے بعد کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔شہر کراچی میں کاروبارصبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔ تاہم دکان پرآنے والے گاہکوں میں فاصلہ کی ذمہ داری دکاندار کی ہوگی۔
آل سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ کا کہنا ہے سندھ حکومت کیشکر گزار ہیں کہ انہوں نے کاروبارکے آغاز کی اجازت دی، بازار میں ایس او پی کا ہرحال میں خیال رکھا جائے گا، خریداروں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں، بغیر ماسککوئی بھی خریدار دکان میں داخل نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں