کرا چی کے ایک گھر میں کہرام پورا گھر کوورونا کا شکار

کرا چی کے ایک گھر میں کہرام پورا گھر کوورونا کا شکار

سینئر میڈیکل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ عظمی کراچی ڈاکٹر سلمی کوثر نے عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر اور ان کے خاندان کے دیگر افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے،ان سب کا تعلق نارتھ ناظم آباد سے ہے، عباسی شہید اسپتال سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر بھی متاثرہ خاندان سے ہی ہیں۔

کرا چی کے ایک گھر میں کہرام پورا گھر کوورونا کا شکار

ڈاکٹر سلمی کوثر کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے ساتھ احاطے میں ہی فلٹر کلینک بنایا گیا ہے جہاں متاثرہ خاتون ڈیوٹی کر رہی تھیں، فلٹر کلینک میں کام کرنے والے دیگر عملے کی بھی اسکریننگ کروائی جائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پورے پاکستان میں کورونا کی تعداد کتنی

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹر سرکاری اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر نگرانی ہیں جبکہ خاندان کے دیگر متاثرہ افراد کو معائنے کے بعد گھر میں قرنطینہ کی نظر کی نظر کیا گیاہے، تمام افراد آپس کے مل جُل کے رابط کی وجہ سے متاثر ہوئے، ڈاکٹر سلمی کوثر کے مطابق تمام کیسز 14مارچ سے 27 مارچ کے دورا پیش آِئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کرا چی کے ایک گھر میں کہرام پورا گھر کوورونا کا شکار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں