کشمالہ طارق عورتوں کے حق میں

کشمالہ طارق عورتوں کے حق میں

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہاکہ اگر کسی عورت کو کوئی بار بار فیس بک فرنیڈ ریکوسٹ بھیج رہا ہے تویہ ہراساں کر نے کے زمرے میں آتا ہے۔

کشمالہ طارق عورتوں کے حق میں

کشمالہ طارق نے اسلام آبادچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی ویمن ڈے کی حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرخواتین کوآفس ٹائمنگ کے بعد کھانے یا چائے پر بلاتا ہے یا کوئی فیس بک ریکوسٹبھجتا ہے تویہ ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے،خواتین اس صورت میں محتسب برائے انسداد ہراسانی سے رجوع کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میراایمانہے ہر دن خواتین کا دن ہے، ہم سب خواتین کے حقوقکے لئے باہرنکلے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں