کوئٹہ میں لاک ڈاؤ ن میں نرمی

کوئٹہ میں لاک ڈاؤ ن میں نرمی

کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکزکھول دئیے گئے۔ جیولرز، نائی، ٹیلرز سمیت جوتوں کی دکانوں پررونق نظر آنے لگی۔ جب کہ لیاقت بازار سمیت جناح روڈ، عبدالستار روڈ و دیگر شاپنگ مالز میں دکاندار ایس او پیز پر عمل کر رہے ہیں۔

کوئٹہ میں لاک ڈاؤ ن میں نرمی

یہ خبر بھی پڑھیں:کراچی میں مختلف شہروں میں کاروبار بحال

یہ خبر بھی پڑھیں:پجاب میں لاک ڈاؤن میں نر می کا پہلا دن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں