کوروناوائرس بھی طاہرشاہ کا گانا فرشتہ سن کر ختم

کوروناوائرس بھی طاہرشاہ کا گانا فرشتہ سن کر ختم

پاکستان کے مشہور گلوکار طاہر شاہ نے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا ہے جس کا عنوان ’فرشتہ‘ ہے۔ ’آئی ٹو آئی‘ اور ’اینجل‘ نامی گانوں سے شہرت حاصل کرنے والے طاہر شاہ نے اپنا ایک اور نیا گانا ریلیز کردیا ہے جس کا عنوان ’فرشتہ‘ ہے۔ طاہر شاہ نے اپنے نئے گانے کے بارے لوگوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا۔
گلوکار طاہر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نئے گانے ’فرشتہ‘ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’بچے زمین کے فرشتے ہوتے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے نئے گانے کی یوٹیوب ویڈیو لنک بھی مداحوں سے شیئر کیا۔

کوروناوائرس بھی طاہرشاہ کا گانا فرشتہ سن کر ختم

اُنہوں نے اپنے گانے ’فرشتہ‘ میں پھولوں اور انسان کو فرشتوں سے تشبیہ دی ہے کہ فرشتے اُن خاموش پھولوں کی طرح ہوتے ہیں جو اپنی خوشبو سے ہر جگہ کو مہکا دیتے ہیں جبکہ انسان کے لیے کہا ہے کہ’انسان فرشتہ ہے۔ اِس گانے کی ویڈیوتھری ڈی اینیمیٹیڈ کارٹون پر مبنی ہے جس میں کچ بھی حقیقت پر مبنی نہیں ہے بلکہ یہ ویڈیو اینیمیٹیڈ کارٹون کی طرح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں