کوروناوائرس سے گھر اجڑنا شروع

کوروناوائرس سے گھر اجڑنا شروع

پاکستان میں کورونا کے مریض5374ہوگئی۔93لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد5374ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د93ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 2594، سندھ میں 1411،کے پی کے میں 744،بلوچستان میں 230،اسلام آباد میں 131،گلگت بلتستان میں 224اور آزاد کشمیر میں 40مریض ہیں۔

کوروناوائرس سے گھر اجڑنا شروع

ہلاکتوں کی تعداد
کوروناوائرس کے باعث ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 7افراد جاں بحق اور44کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:کوروناوائرس سے گھر میں شام غریباں کا منظر

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوروناوائرس سے گھر اجڑنا شروع” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں