کورونا سے لڑنا مشکل نہیں ناممکن ہے کیسز کی تعداد 38 ہزار 440

کورونا سے لڑنا مشکل نہیں ناممکن ہے کیسز کی تعداد 38 ہزار 440

ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 38 ہزار 440 ہوگئی ہےاور 822 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

کورونا سے لڑنا مشکل نہیں ناممکن ہے کیسز کی تعداد 38 ہزار 440

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کے مجموعی طور پر 3 لاکھ 44 ہزار 450 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔
کہاں کتنے مریض ہیں
پنجاب میں 13 ہزار 914، سندھ میں 14 ہزار 916، خیبر پختونخوا میں 5 ہزار 678، بلوچستان میں 2 ہزار 310، اسلام آباد میں 866، گلگت بلتستان میں 501 ،آزاد جموں کشمیر میں 105۔

کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر:
کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا اب ہمارے ساتھ ہی رہے گا عالمی ادارہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں