کورونا ہے کہ مانتا نہیں کتنے لوگ مر گئے

کورونا ہے کہ مانتا نہیں کتنے لوگ مر گئے

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریض 26 ہزار 435 ہوگئے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 599 ہو گئی ہے۔

کورونا ہے کہ مانتا نہیں کتنے لوگ مر گئے

پنجاب میں 10033، سندھ میں 9691، خیبرپختونخوا 3956، بلوچستان 1725، اسلام آباد 558، آزاد کشمیر 78 اورگلگت بلتستان میں 394 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں