کون کون سے پھل کوروناوائرس سے بچاتے ہیں۔

کون کون سے پھل کوروناوائرس سے بچاتے ہیں۔

کھجور
عجوہ کھجورانسانی بدن کی قوت مدافعت میں اضافے کے لیے سب سے بہترین قدرتی تحفہ ہے۔طب نبوی کے مطابق عجوہ کجھور کا باقاعدہ استعمال کرنے والیپر زہر بھی اثر انداز نہیں ہوتا۔وائرس کے معنی بھی زہر ہی کے ہیں۔ دن میں کم از کم تین سے پانچ عجوہ کھجوریں نہار منہ کھانا بھی ہر قسم کے زہریلے امراض بچا جا سکتا ہے۔
شہد
شہد کی شفائی خصوصیات کسی سے بھی چھپی نہیں ہیں۔قرآن پاک میں حکیم کائنات نے شہد کی اہمیت کا بڑے خوبصورت انداز میں ذکر کرکے انسانیت کو اس سے روشناس کروادیا ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے عملی طور پر شہد کے فوائد کو ہم پر ثابت بھی کیا ہے۔ہر روزصبح و شام، نہار منہ حسب ضرورت شہد کا استعمال بدن کی قوت میں اضافے کا قدرتی ذریعہ ہے۔

کون کون سے پھل کوروناوائرس سے بچاتے ہیں۔

کلونجی
کالا دانہ جسے عرف عام زبان میں ’کلونجی‘ کہاجاتا ہے۔احادیث مبارکہ میں اس کی دوائی اہمیت بارے کئی بار مذکور ہے۔نہار منہ ایک سے، تین گرام تک کلونجی حسبِ گنجائش شہد میں ملا کر کھانے سے بھی بدن انسانی میں بیماریوں کے خلاف دفاعی طاقت مضبوط ہوتی ہے۔
زیتون
زیتون اورزیتون کا تیل بھی قوت بدن میں اضافے کا بہترین ذریعہ ہے۔عام طور پر زیتو ن کا پھل آسانی سے نہیں ملتا لہٰذ زیتون کے تیل میں شہد ہم وزن ملا کر کھانا بے حد فائدہ مند ہے۔روغن زیتون کو دودھ، سالن یا کسی مشروب کے ساتھ استعمال کر نا بھی بہت مفیدہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “کون کون سے پھل کوروناوائرس سے بچاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں