گردے کی بیماری اور سبزیاں

گردے کی بیماری اور سبزیاں

اگر آپ گردوں اور مثانے کی سوجن سے پریشان ہے تو سب سے بہترین حل کے طور پر سبزیاں کھائیں۔ ایک ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے سبزیاں کھاتے ہیں ان میں یوٹی آئی کے شکار ہونے کاخطرہ کم ہوجاتا ہے۔

گردے کی بیماری اور سبزیاں

یہ ر جحان خواتین میں زیادہ نظر آیا ہے۔ سبزیوں میں موجود فائٹو کیمیکلز اور مرکبات جسم کو مختلف قسم کے انفیکشن سے بچاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ بدھ مذہب ماننے والوں کا بھی کہنا ہے کہ جو سبزیاں کھاتے ہیں ان میں یورنری تڑیکٹ انفیکشن بہت کم پائے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں