گلوکارہ حمیرا ارشد بیٹے کی سالگرہ پر بھی

گلوکارہ حمیرا ارشد بیٹے کی سالگرہ پر بھی

گلوکارہ حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگر ہ مورخہ 24فروری 2020کومنائی گی۔
حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگر ہ کے موقع پر شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں ادکارہ خوشبو اور ان کے شوہر ارباز خان، دیدار، نادیہ علی اور بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر حمیرا ارشد کے بیٹے علی کو لوگوں نے پیا ر کیا اور تحائف بھی دیئے۔ اس موقع پر شوبز ستاروں نے ڈانس بھی کیا اور گانے بھی گائے۔

گلوکارہ حمیرا ارشد بیٹے کی سالگرہ پر بھی

اس کے ساتھ ساتھ بہت سے سوالات نے حمیرا ارشد کو گھیرے رکھا کیونکہ اس موقع پر نہ تو ان کے شوہر موجود تھے اور نہ ان کے بڑے بھائی غلام عباس۔

لوگوں کے بارے بارے پوچھنے پر حمیراارشد خاموش رہی۔

گلوکارہ حمیرا ارشد بیٹے کی سالگرہ پر بھی
گلوکارہ حمیرا ارشد بیٹے کی سالگرہ پر بھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں