گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کےگھر سے بُر ی خبر آگئی

گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کےگھر سے بُر ی خبر آگئی

پاکستان کی سب سے پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کے والد محترم بصیر خان انتقال کر گئے ۔والد کے انتقال پر گلوکار زوہیب حسن نے فیس بک پر اپنے والد کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر شیئر کی۔

گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کےگھر سے بُر ی خبر آگئی

زوہیب حسن نے تصویر کے ساتھ الوداعی پیغام میں لکھا کہ ‘میرے ہیرو، میرے دوست جب تک ہم دوبارہ نہیں مل جاتے تب تک کیلئے آپ کو الوداع۔یاد رہے کہ گلوکار زوہیب حسن اس وقت لندن میں ہیں جبکہ کورونا کی وجہ سے تمام پروازیں بند ہیں۔ان کے والد بصیر خان ایک بزنس مین تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں