ہمایوں سعید نے خلیل الرحمن قمر کے بارے کیا خوب کہا

ہمایوں سعید نے خلیل الرحمن قمر کے بارے کیا خوب کہا

پاکستان کے مشہور فنکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر میر ے پاس تم کا ہو کا پارٹ بنا تو وہ بھی خلیل الرحمن قمر ہی لکھیں گے۔

View this post on Instagram

Danish ka konsa dialogue pasand hai apko?

A post shared by mere pass tum ho (@mere_pass_tum_ho) on

ہمایوں سعید نے خلیل الرحمن قمر کے بارے کیا خوب کہا

حال میں ہی دیئے گئے ایک انٹرویو میں ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر میر ے پاس تم کا ہو کا پارٹ بنا تو وہ بھی خلیل الرحمن قمر ہی لکھیں گے اس موقع پر انہوں نے اس ڈرامے کی ساری کاسٹ کو بہت سراہا۔

یہ بھی پڑھیں۔ ماروی سرمد اور خلیل الرحمن قمر

جہاں اس ڈرامے بہت کامیابیاں لی وہی یہ ڈرامہ بہت سی تنقید کاشکار بھی رہا اور بہت سی خواتیں کو اس سے تکلیف بھی ہوئی۔ ایک خاتون تو اس کے خلاف عدالت میں چلی گی۔ اس پر ہمایوں سعید کا کہنا تھاکہ اس ڈرامے میں ہرگز بھی خواتین کو زلیل نہیں کیا گیا۔
مہوش کے کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عائزہ نے اس کردار کو باخوبی نبھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں