statement-of-hareem-shahs-father

حریم شاہ کے والد کا بیان

حریم شاہ کے والد کا بیان

حریم شاہ کا شمار پاکستان کی ٹاپ سوشل میڈیا سٹارز میں ہوتاہے مگر کل سے حریم شاہ کے والد کی ویڈیو دیکھ کر دل خو ن کے آنسو رورہا ہے۔ اس بوڑھی عمر میں ایک باپ اپنی عزت کو روتا ہے تو آسمان کانپ اُٹھتا ہے ان کے والد کا کہنا ہے کہ میں نے بیٹی کو عالمہ بنایا مگر وہ کیا بن گئی جو میں شوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

ان کی خواہہش تھی کہ بیٹی ایک اچھے راہ پر چلے اور دین کی خدمت کریں مگر اس نے میر ی اور خاندان کی عزت خاک میں ملا دی۔ ان کا مزید کہنا تھ اکہ اس وقت بیٹی نے ملک کا نام بد نام کر دیا ہے کاش کہ یہ پیداہوتے ہی مر جاتی۔

میں جب بھی اپنے علاقے سے تو لوگ عیجب نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔  حریم شاہ کے والدرو پڑے اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو میں کب کی کر چکا ہوتا۔ ایچ پی ٹائمز کے ذرائع کے مطابق ان کی والد کی طبیعت بھی کچھ خاص بہتر نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھ اکہ میں نے کبھی اپنا سر اللہ جی کے سوا کسی کے آگے نہیں جُھکایا تھا مگر میر ی بیٹی نے مجھے پوری دنیا کے سامنے زلیل کروا دیا۔

میں اکثر تنہائی میں بیٹھ کے سوچتا ہوں کہ میری پرورش میں کون سی کمی رہ گئی تھی جو مجھے اس کی سزا ملی۔
جو ٖحریم کے پاس پیسہ ہے جو باہر کا آنا جانا ہے مجھے نہیں معلوم کہ کہا ں سے آرہا ہے ہمارے پاس تو اتنے وسائل نہیں۔ بیٹی کے ساتھ ساتھ حکومت سے بھی بہت گلے ہیں کہ ہیں کہ آپ تو ریاست مدنیہ بنانا چاہتے تھے مگر آپ کی ریاست کے لوگ اتنے بیغیرت ہوں گئے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ انہوں نے پھر ایک بار قوم سے معافی مانگ لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

حریم شاہ کے والد کا بیان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں