fawad-chaudhry-slapped-mubashir-luqman

فواد چوہدری نے مارا تھپڑ مبشر لقمان کو

فواد چوہدری نے مارا تھپڑ مبشر لقمان کو

مبشر لقمان کا شمار پاکستا ن کے ان صحافیوں میں ہوتا ہے جو بہت ریسرچ کے بعد یاتو سوال کرتے ہیں یا پھر اوو ر ایکٹنگ کی وجہ سے پھنس جاتے ہیں۔گذشتہ روز ایک شادی کی تقریب میں بھی محترم جنا ب مبشر لقمان صاحب اپنے آپے سے باہر ہونے کی وجہ سے وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے تھپڑ کھا بیٹھے۔یہ معاملہ لاہور میں صوبائی وزیر محسن لغاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے دوران پیش آیا۔اس معاملے کی اصل وجہ مبشر لقمان کی فواد چوہدری سے متعلق نازیبا ویڈیوبنا۔
فواد چوہدری نے اس ویڈیو کو دیکھانے کی پیشکش کی تو مبشر لقمان نے فواد چوہدری کا توا لگانا شروع کردیا۔ مبشر لقمان صاحب کی یہ پرانی عادت ہے کہ وہ اپنے پروگرام کے دوران بھی مہمانوں کو حراسہ کرتے ہیں مگر اس بار چھوٹے ڈون کو ما ر پڑگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جناب فواد چوہدری نے کہا کہ مبشر لقمان صحافت کے نام پر ایک دھبہ ہے یہ وہ طوائفیں ہیں جو صحافت جیسے مقدس پیشے میں زبردستی گھس گئے ہیں۔

فواد چوہدر ی(مبشر بمقابلہ فواد) کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک منسٹر ہوں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ میری عزت نفس پر ہاتھ اُٹھایا جائے۔لوگوں کے مطابق اس تھپڑ کی اصل وجہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ہے جو مختلف سیاستدانوں کی ساتھ اپنی نازیبا ویڈیوز وائرل کر رہی ہے۔ ایک پروگرام کے دوران فواد چوہدری صاحب کا کہنا تھ اکہ مبشر کو تھپڑ مارنا مرا حق تھا۔اس لڑائی کے دوران وزیر اور صحافی بھائی آپس میں مزید ہاتھا پائی بھی ہوئے مگر لوگوں ے معاملے کو رفع دفعہ کروایا۔یہ باتے یاد رہے کہ اس پہلے بھی فواد چوہدری صاحب نے اس سے پہلے بھی فیصل آباد کی شادی کی تقر یب میں ایک اینکر پرسن کو مارا تھا اور مبشرلقمان صاحب نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں اوور ایکٹنگ کرکیاایک پراپرٹی آئیکون  کو بھی ذلیل کے تھا جس پر انہیں اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

فواد چوہدری نے مارا تھپڑ مبشر لقمان کو” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں