veena-malik-tweet

ویناملک کا ٹوئٹ

ویناملک کا ٹوئٹ

یہ وینا ملک نے مریم اورنگ زیب کے بارے میں کہہ دیا وہ بھی ثبوت کے ساتھ۔۔

کل تک جو لوگوں کے بارے میں بات کرتے تھے آج اپنے آپ پر آئی تو رو پڑے۔ شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ وینا ملک نے سابق وزیر مریم اوررنگ زیب کے بارے میں بہت ہی بڑی کہہ دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر وینا ملک نے مریم اورنگ زیب اور حنیف عباسی کی کی تصویرلگا کر ان کی اوقات یادلووادی۔تصویر میں واضع طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے گلے میں ہاتھ ڈال میں تیرا رومیو بناتو میری ہیر سوہنیے کا خطرناک منظر پیش کر رہی ہے۔

ویناملک کا ٹوئٹ
ویناملک کا ٹوئٹ

ٹوئٹ میں وینا ملک کا کہنا ہے کہ ڈڈود چارجر کے منہ والی جب یارانے نشییوں کے ساتھ ہوں گئے تو انسان ایسے ہی بیا نات دیتا ہے۔ یہ ٹوئٹ اُنہوں نے مریم اورنگ زیب کی ایک پرانی سیٹمنٹ پر کہا ہے کہ
نواز شریف ایک نشہ ہے جو ایک دفعہ چڑھ جائے تو پھر اُترنے کا نام نہیں لیتا۔
یاد رہے یہ بات مریم نے اس وقت کہی تھی جب وہ اسمبلی میں نواز شریف کا دفاع کر رہی تھی اور نواز شریف صاحب کبھی نیب اور چوری کے کیسز میں کھجل ہورہے تھے۔اس بات پر مریم اورنگ زیب کا پہلے ہی بہت توا لگ چکا ہے اب ونیا نے آگ لگا دی۔ اداکارہ وینا آگ لگانے میں بہت مشہور ہیں۔
اب انتظار اس بات کا ہے کہ اس بات پر مریم کا کیا ایکشن ہوگا ویسے بھی ان کو ایکشن لگانے کی بہت عادت ہے اور یہ بہت گندی عادت ہے۔ان کو اوربھی بہت سی گندی عادتیں ہیں جو اکثر لوگوں کی نظروں کا مرکز رہی ہیں مگر وینانے کے اس ٹوئٹ نے تو ایک نیا ہنگامہ شروع کر دیا سیدھا ڈڈود جارجر ہی کہہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں