indian-players-thoughts-about-shoaib-akhtar

شعیب اختر کے بارے بھارتی کھلاڑٰ ی کے خیالات

شعیب اختر کے بارے بھارتی کھلاڑٰ ی کے خیالات

پاکستانی کرکٹرشعیب اختر اور سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کے درمیان جنگ شروع ہوگئی۔
شعیب نے چینل پر سابق حریف کھلاڑی ماں بہن ایک کرتے ہوئے کہاکہ پیسہ اللہ کی ذات دیتی ہے اور میرااللہ میرا بہترین رزاق ہے،سہواگ کے سر پر جتنے بال نہیں اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں جناب کچھ زیادہ اوقات سے باہر ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل سہواگ بھی شعیب پر الزام لگا چکے ہے کہ یہ صرف پیسے کی خاطر بھارت کی تعریف کرتا ہے۔
شعیب نے مزید کہا کہ بھارت کی تعریف تواور بھی بہت سے کرکٹرز کرتے ہیں، ایسے میں صرف مجھ پر تنقید کیوں کی جارہی ہے۔ اس جنگ سے لگتا ہے کہ اب اگلا رشتہ بھارت سے شعیب کے لئے آئے گا بھارت اپنی بیٹیوں کے رشتے پاکستان کو بہت شوق سے دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

شعیب اختر کے بارے بھارتی کھلاڑٰ ی کے خیالات” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں