famous-actress-nighat-butt-also-passed-away

مشہور اداکارہ نگہت بٹ بھی چل بسی

مشہور اداکارہ نگہت بٹ بھی چل بسی

پاکستان کی مشہور اداکارہ نگہت بٹ شدید بیماری کے باعث انتقال کر گئی۔مرحومہ کی پاکستا ن ٹیلی ویثرن میں کافی خدمات ہیں۔ اُنہوں نے ڈرامواں، فلموں کے ساتھ تھیٹر پر اپنے فن کا مظاہر ہ کیا۔ ان کے انتقال پر پوری شوبز انڈسٹری سوگوار ہے۔

اس حوالے سے ان کے ساتھی فنکاروں کا کہنا ہے کہ نگہت بٹ ایک اچھی آرٹسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی انسان بھی تھی۔اُنہیں ماڈل ٹاؤن قبر ستان میں سپرد خاک کیا گیا ہے ۔وہ آخری وقت میں اپنی شوبز عروج کو بہت یاد کرتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں